58

ماربل اور ٹائل پر تیمم کا حکم


سوال

ٹائلز پرتیمم کرسکتے ہیں یانہیں؟

جواب

ماربل اور ٹائل دونوں چونکہ زمین کی جنس میں سے ہیں ، لہذا ان دونوں پر تیمم کرنادرست ہے ، بشرطیکہ ماربل اور ٹائل پر کوئی ایسی چیز نہ لگائی گئی ہوجوزمین کی جنس سے نہ ہو،مثلاً پلاسٹک یاکانچ وغیرہ کی تہہ ان پر نہ ہو۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

کیٹاگری میں : Fiqah

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں