32

کیا رات کو پیاز کھانا جائز ہے؟

سوال:کیا رات کو پیاز کھانا جائز ہے؟
بسم الله الرحمن الرحيم

پیاز رات میں بھی کھاسکتے ہیں، ممانعت کی کوئی وجہ نہیں، البتہ کچی پیاز کھانے سے چونکہ منھ میں بدبو ہوتی ہے، اس لیے مسجد میں جانے سے پہلے نہ کھائیں، فرشتوں کو اس سے اذیت ہوتی ہے، سونے سے پہلے بھی مسواک وغیرہ کرلیں تاکہ نظافت حاصل ہوجائے۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں