42

غیر محرم عورت کے جنازے کو کندھا

غیر محرم عورت کے جنازے کو کندھا
سوال
کیا غیر محرم عورت کے جنازے کو کندھا دے سکتا ہے ؟

جواب
نا محرم کا جنازہ غیر محرم کے لیے بھی اٹھانا درست اور ثواب ہے ۔(میت کے مسائل کا انسائیکلو پیڈیا376/2)فقط واللہ اعلم

فتوی نمبر : 144106200081

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں