49

کیا کرونا ویکسین کا جعلی کارڈ بنوانا جائز ہے؟

سوال

کیا کرونا ویکسین کا جعلی کارڈ بنوانا جائز ہے؟

جواب: کورونا ویکسین کا جعلی سرٹیفکیٹ بنوانا جھوٹ اور دھوکہ دہی کے زمرے میں آتا ہے، لہذا اس سے اجتناب کرنا لازم ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الدلائل:

لما فی الصحیح لمسلم:

عن أبي ہریرۃ رضي اللّٰہ عنہ أن رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم قال: “من غشنا فلیس منا”.

(صحیح مسلم، کتاب الإیمان / باب قول النبي ا من غشنا فلیس منا 1/ 70، رقم الحدیث: 101 )

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں