53

  پھولوں کا ہار پہنانا جائز ہے کہ نہیں؟

سوال
  پھولوں کا ہار پہنانا جائز ہے کہ نہیں؟

جواب

کوئی خوشی کا موقع ہو جیسے شادی  تو اس میں شرعاً حرج نہیں۔ تکلف اور التزام سے بچتے ہوئے خوشی کے موقع پر پھولوں کے ہار ڈالنا جائز ہے۔

فقط واللہ اعلم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں