59

بچوں کو نظر لگ جائے تو اس کے لیے کوئی دعا یا وظیفہ بتادیں۔

بچوں کو نظر لگ جائے تو اس کے لیے کوئی دعا یا وظیفہ بتادیں۔

جواب نمبر: 153670

بسم الله الرحمن الرحيم

شام کے وقت بچے کو گھر سے باہر نہ نکالیں، نظر بد سے حفاظت کے لیے معوذتین (سورہٴ ناس وفلق) پڑھ کر دم کردیا کریں

اور سورہٴ قلم کی آخری دو آیات وإن یکاد الذین کفروا الآیة سات سرخ مرچ پر ایک ایک مرتبہ پڑھ کر بچے کے پورے جسم (سر تا پیر) پر پھیر کر اسے جلادیں، ان شاء اللہ نظر بد دور ہوجائے گی۔

فقط واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں