73

حسین کے ساتھ علیہ السلام لگاسکتے ہیں ؟

السوال
حسین کے ساتھ علیہ السلام لگاسکتے ہیں ؟
✍️ الجواب
شیعہ حضرت علیؓ حضرت حسین کے نام ساتھ علیہ السلام اس لیے لگاتے ہیں کہ شیعہ مذہب میں یہ سب انبیاء کرام کی طرح معصوم اور افضل ہیں اس لیے علیہ السلام لگاتے ہیں
یاد رہے یہ کفر ہے
اس لیے انبیاء کرام کی طرح کسی کو معصوم سمجھنے سے ختم نبوت کا انکار ہو جاتا ہے، اور ختم نبوت کا منکر کافر ہے،
لٰہذا علیہ السلام نہیں کہنا چاہیے وہ صحابی ہیں نبی نہیں، صحابی کے لیے رضی اللہ عنہ قرآن میں اللہ نے فرمایا،

🔹 شعبہ بناتُ الصحابہؓ
زیرسرپرستی:
ادارہ دارالتحقیق ودفاع الصحابہؓ🔹

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں