71

جلد کی بیماری کے لیے دعا یا وظیفہ بتا دیں

جلد کی بیماری کے لیے دعا یا وظیفہ بتا دیں

جواب

جلدی امراض کے مریض پر یہ آیات پڑھ کر دم کیجیے:

{وَ اَيُّوْبَ اِذْ نَادٰى رَبَّهُ اَنِّيْ مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَ اَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِيْنَ} (پارہ نمبر 17، سورہ انبیاء، آیت نمبر 83)

ترجمہ: ’’اور ایوب کو دیکھو! جب انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا کہ ’’مجھے یہ تکلیف لگ گئی ہے اور تو سارے رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔‘‘

فقط واللہ اعلم

فتوی نمبر : 144012201794

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں