85

عید کے لیے نئے نوٹ لینے والے احباب متوجہ ہوں…!!!

عید کے لیے نئے نوٹ لینے والے احباب متوجہ ہوں…!!!

نوٹ یا سکے جوایک ملک کے ہوتے ہیں
اورایک ہی قسم کی مالیت رکھتے ہیں
اگرچہ پرانے اور نئے ہوں ان کا آپس میں تبادلہ مساوی طور پر ہاتھ در ہاتھ جائز ہے۔
لیکن
کمی زیادتی کے ساتھ تبادلہ سود ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے،
لہٰذا ایک ہزار روپے کے نئے نوٹ
ہزار سے زیادہ میں میں فروخت کرنا اور انہیں خریدنا ناجائز اور سود ہے۔
لہٰذا نئے نوٹوں کے چکر میں سود جیسے گناہ کبیرہ سے بچئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں