90

شرعی اوزان کی موجودہ قیمتیں ⚖️

شرعی اوزان کی موجودہ قیمتیں ⚖️

آج 30 ذو القعدہ 1442ھ/ 11 جولائی 2021 کو پاکستانی مارکیٹ کے مطابق سونے چاندی کی قیمتیں:
❄ ایک تولہ سونا: 109300 پاکستانی روپے۔
❄ ایک تولہ چاندی: 1440 پاکستانی روپے۔
(روزنامہ اسلام)

انھی قیمتوں کی بنیاد پر متعدد شرعی اوزان کی آج کی تاریخ کے مطابق قیمتیں ملاحظہ فرمائیں:
▪ شرعی درہم: 3.0618 گرام چاندی: 378 روپے۔

▪ مہر کی کم از کم مقدار: 10 درہم = 30.618 گرام چاندی = 2.625 تولہ چاندی: 3780 پاکستانی روپے۔

▪ مہر فاطمی: 500 دراہم = 131.25 تولہ چاندی = 1.5309 کلو گرام چاندی: 189000 پاکستانی روپے۔

▪ چاندی کا نصابِ زکوة: 200 دراہم = 612.36 گرام چاندی = 52.5 تولہ چاندی: 75600 پاکستانی روپے۔

▪ دینار/ مثقال: 4.5 ماشہ سونا = 4.374 گرام سونا: 40987.5 پاکستانی روپے۔

▪ سونے کا نصابِ زکوة: 20 مثقال/ دینار = 87.48 گرام سونا = 7.5 تولہ سونا: 819750 پاکستانی روپے۔

▪ دیت کی مقدار:
1⃣ بحسابِ درہم: 10000 دراہم = 30.618 کلو گرام چاندی = 2625 تولہ چاندی: 3780000 پاکستانی روپے۔
2⃣ بحسابِ دینار: 1000 دینار = 4.374 کلو گرام سونا = 375 تولہ سونا: 40987500 پاکستانی روپے۔

⬅️ تنبیہ:
اگر کسی جگہ سونے چاندی کی قیمتیں مذکورہ قیمتوں سے مختلف ہوں تو انھی اصول کی بنیاد پر ان کا حساب لگا کر موجودہ قیمتیں معلوم کرلی جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں