108

کیا سالی سے زنا کی وجہ سے بیوی حرام ھو جاتی ھے ؟

کیا سالی سے زنا کی وجہ سے بیوی حرام ھو جاتی ھے ؟

جواب

سالی سے زنا بڑے کبیرہ گناہوں میں سے ھے لیکن اس سے بیوی حرام نہیں ھوتی

فتاوی مفتی محمود میں ہے:

سالی  سے زنا سے زانی شخص پر اس کی بیوی حرام نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔ البتہ جب تک مزنیہ (جس سے زنا کیا ھے) اس کو ایک حیض نہ آئے  اس وقت تک اس کو اپنی منکوحہ بیوی سے الگ رہنا واجب ہے۔

(4/560، ط: جمعیت پبلیشرز)۔

فقط والله اعلم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں