102

بٹ کوئن اور کرپٹو کرنسی کا حکم

سوال
 کیا بٹ کوئن یا کرپٹو کرنسی جائز ہے یا ناجائز ہے؟

جواب
’’بٹ کوائن‘‘ کامعاملہ مشکوک ہے، اورپاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے، اس لیے اس کی خریدوفروخت  نیز  اس کے ذریعہ کاروبار کی کسی بھی شکل سے اجتناب کیا جائے۔

فقط واللہ اعلم

فتوی نمبر : 144008200120

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں