94

گر امام مغرب کی چار رکعت پڑھا دے

اگر مغرب کی نماز کے آخری تشہد کے بعد امام چوتھی رکعت پڑھ لے اور پھر امام نے سج سہو نہیں کیا تو وقت کے اندر اندر اس نماز کو دوبارہ پڑھنا واجب ہے۔

اگر امام تیسری رکعت میں قعدہ اخیرہ میں بیٹھے ہی نہیں تھے تو مغرب کی نماز ہی نہیں ہوئی، اور اس کو دوبارہ پڑھنا ضروری ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 86):
“[تنبيه] لم يصرح بالمغرب كما صرح بالفجر والعصر مع أنه صرح به القهستاني، ومقتضاه أنه يضم إلى الرابعة خامسة، لكن في الحلية: لايضم إليها أخرى لنصهم على كراهة التنفل قبلها، وعلى كراهته بالوتر مطلقاً. اهـ.
قلت: ومقتضاه أنه إذا سجد للرابعة يسلم فوراً ولايقعد لها لئلايصير متنفلاً قبل المغرب. وقد يجاب بما يشير إليه الشارح بأن الكراهة مختصة بالتنفل المقصود، فلا ضرورة إلى قطع الصلاة بالسلام؛ وأما أنه لايضم إليها خامسةً، فظاهر لئلايكون تنفلاً بالوتر، فالأوجه عدم ذكر المغرب كما فعل الشارح. ثم رأيت في الإمداد قال: وسكت عن المغرب؛ لأنها صارت أربعاً فلايضم فيها”.

 فقط واللہ أعلم

فتوی نمبر : 144202200679

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں