102

دکانوں کا نام الحمد بیکری یا الرازق الیکٹرک وغیرہرکھنا

سوال:
بہت سارے لوگ اپنی دکانوں کا نام ? الرحمن کمپیوٹرس  الحمد بیکری یا الرازق الیکٹرک وغیرہ رکھتے ہیں۔ مجھے بتائیں کہ کیا اس طرح کے نام درست ہیں؟

بسم الله الرحمن الرحيم

 پہلا اور تیسرا نام جائز نہیں ہے، اسمائے باری تعالیٰ کی سخت بے ادبی ہے، دوسرا نام بھی خلاف ادب ہے، لہٰذا تینوں ہی قسم کے ناموں سے احتراز کرنا ضروری ہے۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں