97

جلد شادی کے لیےوظیفہ

سوال:میرا سوال یہ ہے کہ میری بہن کی جلد شادی کے لیے کوئی وظیفہ بتائیں۔
بسم الله الرحمن الرحيم

آپ بھی اور بہن بھی ہر نماز کے بعد سورہٴ قریش تین مرتبہ اول و آخر درود شریف تین تین مرتبہ پڑھ کر دعاء کیا کریں اور یہی عمل رات میں باوضوء سونے سے قبل کرکے سویا کریں۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں