99

نماز جنازہ کے فرائض اور سنتیں

نماز جنازہ کے فرائض اور سنتیں

1۔ چار مرتبہ اللہ اکبر کہنا، ہر تکبیر یہاں قائم مقام ایک رکعت کے سمجھی جائے گی۔
2۔  قیام یعنی کھڑے ہو کر نماز جنازہ پڑھنا، جس طرح فرض واجب نمازوں میں قیام فرض ہے اور بغیر عذر کے اس کا ترک جائز نہیں ۔

نمازِ جنازہ میں واجبات نہیں ہیں،

البتہ تین چیزیں سنت ہیں:

1۔ اللہ تعالیٰ کی حمد کرنا۔

2۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنا۔

3۔ میت کے لیے دعا کرنا۔

فقط واللہ اعلم

فتوی نمبر : 143909200491

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں