112

نرم جائے نماز پر نماز پڑھنا کیسا ہے

سوال
نماز نرم جائے نماز پر نماز پڑھنا کیسا ہے شرعاً?

جواب
جائے نماز اتنی نرم ہو کہ سجدہ میں زمین کی سختی محسوس ہو جائے تو نماز جائز ہے اور اگر اس قدرموٹا گدا  یا فوم ہو  جس میں زمین کی سختی محسوس نہ ہوتو اس پر نماز جائز نہیں۔فقط واللہ اعلم

فتوی نمبر : 143909200939

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں