94

مسافت سفر بحساب کلومیٹر

سوال
سفر کی مسافت شرعی کلومیٹر کے حساب سے کتنی ہے؟

جواب
کیلو میٹر کے حساب سے سفر کی شرعی مسافت 77.8کلو میٹر ہے۔،میل کے حساب سے اڑتالیس میل اور اصل کے حساب سے تین دن صبح سے لے کر دوپہر تک معتدل سفرہے واللہ اعلم

فتوی نمبر : 143505200019

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں