71

زیبرا حلال ہے یا حرام

سوال
زیبرا حلال ہے یا حرام؟ اصول کے رو سے تو حلال ہونا چاہیے کہ اس کے کچلی کے دانت نہیں ہوتے ، لیکن بعض لوگوں کا اصرار ہے کہ یہ بھی گدھے کی جنس سے ہے، تو حرام ہونا چاہیے۔

جواب
زیبرا شرعاً حلال ہے اور اس کاکھاناجائزہے۔فقط واللہ اعلم

فتوی نمبر : 143902200011

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں