98

بینک میں نوکری نوکری کرنے کے بارے میں کیا تفصیل ھے

بینک میں نوکری نوکری کرنے کے بارے میں کیا تفصیل ھے

بسم الله الرحمن الرحيم

 بینک میں ایسی نوکری جس میں سودی حسابات لکھنا پڑے یا انھیں چیک کرنا پڑے تو یہ نوکری ناجائز وحرام ہے اور موجب لعنت ہے۔اور ایسی نوکری جس میں سودی حساب وکتاب کے لکھنے کا تعلق نہ ہو، مثلاً چپراسی، دربان، جھاڑو لگانے والا، پینٹ کرنے والا وغیرہ تو اس طرح کی نوکری میں گنجائش ہے، مگر چونکہ بینک میں سودی کاروبار ہوتا ہے اور وہاں ملازمت کرنا ایک طرح کا اس کاروبار میں تعاون ہوتا ہے اس لیے اس سے بچنا بہتر ہے۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں