103

اعتکاف کے دوران ناخن اور بال کاٹنانا

سوال:

اگر کسی شخص کے ناخن یا بال بڑھ جائیں اور وہ اعتکاف میں بیٹھ جائے تو حالتِ اعتکاف میں ناخن کٹوانا یا بال کٹوانا جائز ہے یانہیں؟ جبکہ ایک صاحب کا کہنا ہے کہ اعتکاف کے دوران ناخن اور بال کاٹناناجائز ہے، اس کی کیا حقیقت ہے

جواب :

۔ اعتکاف میں بال اورناخن کاٹنے کی اجازت ہے، مگرچادر وغیرہ بچھا کر کاٹے جائیں

۔ (فتح الباری(۲۲۰/۴) الشامیۃ (۴۴۵/۲)

فقط واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں