100

اعتکاف میں موبائل استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں؟

سوال:اعتکاف میں موبائل استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں؟

بسم الله الرحمن الرحيم

موبائل پر ضروری بات کرسکتے ہیں،

بے فائدہ اور فضول گفتگو کرنا مکروہ ہے؛

کیونکہ معتکف منقطع الی اللہ ہوتا ہے اس کو چاہیے کہ اپنے آپ کو نماز، ذکر تلاوت وغیرہ میں مشغول رکھے، ویسے بھی مسجد اللہ کا گھر ہے اس میں فضول گفتگو اس کے تقدس کے منافی ہے۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں