102

پانی بیچنے کا کاروبار کرنا

سوال
پانی بیچنے  کا کام(جو آج کل مختلف کمپنیاں کر رہی ہیں ) جائز  ہے؟

جواب
اپنے مملوکہ پانی  کو  یا  پانی کو کسی برتن وغیرہ میں محفوظ کرنے کے بعد اس کو فروخت کرنا شرعاً جائز ہے، لہذا مختلف کپمنیاں جو پانی کو  فلٹر وغیرہ کرکے  بوتلوں میں  بھر کر فروخت کرتی ہیں شرعاً یہ جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

فتوی نمبر : 143909201702
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں