اسلام پر اعتراضات اور ان کے جواب

 اسلام پر مختلف لوگوں کی جانب سے اعتراضات کیے جاتے ہیں اور لوگوں کے ذہنوں میں مختلف شکوک و شبہات ڈال کر انہیں پریشان کیا جاتا ہے- یہاں اس حصے میں آپ کو اسلام پر ہونے والے سوالات، اشکالات، اعتراضات کا مکمل جواب ملے گا- ان شاء اللہ